عثمان خواجہ نے بھارت کے خلاف نئی تاریخ رقم کردی
بھارت کو آسٹریلیا پر سیریز میں 1-2 برتری حاصل ہے تاہم سیریز کے آخری میچ کا آج دوسرا روز ہے.
پاکستانی نژاد آسٹریلوی کرکٹر عثمان خواجہ نے بھارت کے خلاف نئی تاریخ رقم کردی ہے ۔
احمد آباد میں کھیلے جارہے ہے آسٹریلیا اور بھار تکے درماین سیریز کے چوتھے ٹیسٹ میچ کی پہلی اننگز میں سینچری سکور کردی ، وہ اب تک ایک سو ساٹھ رنز کی ناقابل شکست اننگز کھیل رہے ہیں اور کریز پر موجود ہیں ۔
اس سے قبل بھار ت کے خلاف بھار ت میں سعید انوار اور شاہد آفریدی وہ واحد بیسٹمین ہیں جنہوں نے بھار ت کے خلاف ہوم گرائونڈ پر سینچریاں سکور کر رکھی ہیں ۔
واضح رہے کہ بھارت کو آسٹریلیا پر سیریز میں 1-2 برتری حاصل ہے تاہم سیریز کے آخری میچ کا آج دوسرا روز ہے.