اربوں روپے مالیت کی منشیات اسمگلنگ کی کوشش ناکام بنا دی گئی

بحیرہ عرب سے گرفتار ملزمان اور منشیات کو متعلقہ اداروں کے حوالے کر دیا گیا

پاک بحریہ نے کھلے سمندر میں کارروائی کرتے ہوئے منشیات اسمگلنگ کی بڑی کوشش ناکام بنا دی۔

سمندر کے راستے شراب کی پاکستان اسمگلنگ کی کوشش ناکام

ترجمان پاک بحریہ کے مطابق پاک بحریہ کے جہاز نے بحیرہ عرب میں ایک جہاز سے 280 کلو گرام کرسٹل آئس ضبط کرلی۔

20 ارب روپے کی منشیات اسمگل کرنے کی کوشش ناکام

بحیرہ عرب میں کارروائی کے دوران ضبط کی گئی منشیات کی بین الاقوامی مارکیٹ میں قیمت چار ارب روپے سے زائد ہے۔ گرفتار اسمگلرز اور منشیات کو متعلقہ اداروں کے حوالے کر دیا گیا۔

Tabool ads will show in this div