عمران خان کی حفاظتی ضمانت کی درخواستوں پر اعتراض

درخواست کے ساتھ ہائی کورٹ کے فیصلے کی کاپیاں نہیں لگائیں، رجسٹرار آفس کا اعتراض

لاہور ہائی کورٹ کے رجسٹرار آفس نے 3 مقدمات میں تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی حفاظتی ضمانت کے لیے دائر درخواستوں پر اعتراض عائد کر دیا۔

عمران خان نے 3 مقدمات میں حفاظتی ضمانت کے لیے گزشتہ روز لاہور ہائی کورٹ سے رجوع کیا تھا۔

عمران خان کی درخواست ضمانت واپس کردی گئی

لاہور ہائی کورٹ کے رجسٹرار آفس نے میں دائردرخواستوں پر اعتراض عائد کر دیا۔

عمران خان کو بہت مواقع ملےاب گرفتاری دے دیں

رجسٹرار آفس نے اعتراض عائد کرتے ہوئے کہا ہے کہ اسلم اقبال اور حماد اظہر نے ہائی کورٹ سے اسی مقدمے میں حفاظتی ضمانت کروائی، دونوں ملزمان کے ہائی کورٹ کے فیصلےکی کاپیاں ساتھ نہیں لگائیں۔

PTI

IMRAN KHAN

ZAMAN PARK

IMRAN KHAN ARRESTED

IMRAN KHAN BAIL

Tabool ads will show in this div