”لیڈر نہیں گیدڑ“

نواز شریف صاحب تھوڑی سی بہاری عمران خان کو بھی ادھار دے دیں

پاکستان مسلم لیگ نواز (ن) کی چیف آرگنائزر مریم نواز شریف نے سابق وزیراعظم نواز شریف کو مخاطب کرتے ہوئے کہا ہے کہ نواز شریف صاحب تھوڑی سی بہاری عمران خان کو بھی ادھار دے دیں پلیز۔

مائیکرو بلاگنگ سائٹ پر عمران خان کے وارنٹ گرفتاری پر مریم نواز شریف نے یہ بھی لکھا کہ شیر بے گناہ بھی ہو تو بیٹی کا ہاتھ تھام کر لندن سے پاکستان آکر گرفتاری دیتا ہے اور گیڈر چور ہو تو گرفتاری سے ڈر کے دوسروں کی بیٹیوں کو ڈھال بنا کر چھپ جاتا ہے۔!

باہر نکلو بزدل آدمی!

لیڈر اور گیڈر کا فرق جان گئی قوم 🙌

IMRAN KHAN

SUPREME COURT OF PAKISTAN

RANA SANAULLAH

ZAMAN PARK

MARYAM NAWAZ

PAKISTAN TEHRIK-E-INSAAF (PTI)

IMRAN KHAN ARRESTED

IMRAN KHAN BAIL

LAHORE ZAMAN PARK

Tabool ads will show in this div