چلاس میں ٹریفک حادثہ ، 3 افراد جاں بحق
تینوں مسافر موقع پر ہی زندگی کی بازی ہار گئے
چلاس ہڈور کے قریب شاہراہ قراقرم پر مسافر کوچ گہری میں گرنے سے تین افراد جاں بحق ہوگئے۔
موصول اطلاعات کے مطابق مسافر کوچ موڑ کاٹتے ہوئے کھائی میں گری۔ حادثے میں چوبیس مسافر زخمی بھی ہوئے۔
خیبرپختونخوا: اپر کوہستان میں بس اور کار کھائی میں جاگریں، 25 افراد جاں بحق
مسافر کوچ راول پنڈی سے اسکردو جا رہی تھی، جو چلاس ہڈور کے قریب حادثے کا شکار ہوئی۔
دیامیر بھاشا ڈیم سے چلاس کو مفت بجلی فراہم کی جائےگی،وزیراعظم
جی بی اسکاوٹس اور پولیس اہلکاروں نے حادثے کے مقام پر پہنچ کر لاشوں کو ضروری کارروائی ، جب کہ زخمیوں کو فوری طبی امداد کیلئے چلاس اسپتال منتقل کیا۔