شاہین شاہ آفریدی کی ’’اسپیشل‘‘ فین سے ملاقات
مداح نے شاہین شاہ آفریدی کو اپنے ہاتھوں سے بنا اسکیچ پیش کیا
لاہور قلندرز کے کپتان شاہین شاہ آفریدی سے ان کے اسپیشل فین نے ملاقات کی ہے۔
پولیو کی بیماری کا شکار فین نے شاہین شاہ آفریدی کو اپنے ہاتھوں سے بنا اسکیچ پیش کیا۔
شاہین شاہ آفریدی رشتہ ازدواج میں منسلک
شاہین شاہ آفریدی نے اپنے فین کو شہزادہ کہہ کر مخاطب کیا اور اسے ملتان سلطانز کے خلاف لاہور قلندرز کا میچ گراؤنڈ میں آکر دیکھنے کی دعوت دی۔
شاہین نے بابرکی حمایت میں کیا ٹوئٹ ڈیلیٹ کردیا
لاہور قلندرز سمیت پی ایس ایل کی تمام ٹیموں کے کھلاڑی کینسر کے مریضوں اور خصوصی افراد سے ملاقات کررہے ہیں۔
چند روز قبل لاہور قلندز نے یتیم بچوں نے گراؤنڈ میں براہ راست میچ دکھایا تھا۔