آمدن سے زائد اثاثہ جات؛ شہزاد اکبر کے خلاف تحقیقات شروع

مرزا شہزاد اکبر اور ان کے خاندان کی جائیدادوں کا ریکارڈ طلب

سابق معاون خصوصی مرزا شہزاد اکبر کے خلاف برطانیہ سے ریکور رقوم پاکستان لانے میں بے ضابطگی کے الزام میں تحقیقات کا آغاز کر دیا۔

رنگ روڈ کرپشن کیس میں شہزاد اکبر کے خلاف نیب انکوائری

نیب لاہور نے آمدن سے زائد اثاثہ جات الزام میں سابق وزیراعظم عمران خان کےسابق معاون خصوصی برائے احتساب و داخلہ مرزا شہزاد اکبر کے خلاف تحقیقات کا دائرہ کار وسیع کردیا ہے۔

تحقیقات کے لئے پنجاب بھر کی ڈویلپمنٹ اتھارٹیز سے مرزا مرزا شہزاد اکبر اور ان کی اہل خانہ کی جائیدادوں کا ریکارڈ طلب کرلیا گیا ہے۔

مشیر برائے احتساب کا اپنا احتساب شروع

رنگ روڈ پروجیکٹ کرپشن کیس پر پیش رفت نیبکی جانب سے جاری مراسلہ کے مطابق تمام محکموں کو 6 مارچ تک جائیدادوں کاریکارڈ فراہم کرنے کے احکامات دیے گئے۔

NAB

PTI

shahzad akber

Tabool ads will show in this div