چھتیس گڑھ میں ماؤنوازوں کے حملے میں پانچ سکیورٹی اہلکارہلاک اور 12 زخمی ہوگئے۔

یہ واقعہ بستر خطے کے نرائن پور ضلعے میں آج شام اُس وقتپ آیا جب ڈسٹرکٹ ریزرو گارڈ کے تقریباً 25 جوان ایک بس میں ضلع صدر دفتر نارائن پورجا رہے تھے۔ ماؤنوازوں نے Dhaudai کے نزدیک بس کو نشانہ بناتے ہوئے تین طاقتور دھماکےکیے۔ اُس وقت یہ جوان ماؤنوازوں کے خلاف کارروائی کے بعد واپس آرہے تھے۔

ڈرائیور سمیت تین جوانوں کی موقعے پر ہی موت ہوگئی جبکہدو دیگر اہلکار نارائن پور اسپتال میں زخموں کی تاب نہ لاکر چل بسے

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *